گا ند ھی نگر یکم ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر گا ند ھی نگر کے گجر ا ت فو ر سنک سا ئینس یو نیو ر سٹی میں جلد قا ئم ہو گا جہا ں پر
بکتر بند گا ڑ یو ں کی جا نچ میں ہم خو د مکتقی ہو جا ئیگے۔ یہ ایشیا کا پہلا سنٹر ہو گا ‘ ڈ ا ئیر کٹر جنر ل جے ایم و یا س نے یہ با ت بتا ئی ۔ ا ب تک بکتر بند گا ڑ یاں ٹسٹنگ کیلئے ہند و ستا ن سے بر طا نیہ ‘ امر یکہ اور فر ا نس بھیجی جا تی تھی ۔